Payment System Gold USD EUR
E-Currency Payment SystemPerfect Money Payment System
 

Switzerland E-Currency
Switzerland E-Currency
سائن اپ کر    |   لاگ ان    |   ایکسچینجرز     |   مدد    |   ٹور   |   سیکورٹی سینٹر         

Buy Gold Metal, Buy USD EURO currency online, Payment System
E-Currency Payment System
 
fast,easy,comfortable - way to develop your money
 لاگ ان

PM تبادلہ کی شرحیں
USD, EUR:

USD / EUR  0.956   |
|   EUR / USD  1.003



BTC:

USD >> 95204.74   |
|    EUR >> 92919.55



GOLD Bid Price /oz:

USD >> 2616.434   |
|    EUR >> 2554.163


عوامی رائے شماری

Perfect Money: خدمت کا معیار اور مصنوعات

واقع فوراً نتائج دیکھیں »


اکثر پوچھے جانے والے سوالات

کیا میں فلٹرز کو یکجا کر سکتا ہوں؟

ہاں، آپ ایسا کر سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ، تلاش کو مفید بنانے کے لیے سسٹم فلٹرز کو یکجا کرنے کی سفارش کرتا ہے۔ مثلا، آپ اپنا آبجیکٹ، "اکاؤنٹ" اور اپنی کارروائی "تخلیق کریں" منتخب کر سکتے ہیں، اور سسٹم آپ کے اکاؤنٹ میں کسی بھی چیز کی تخلیق سے متعلق سبھی معلومات کو دکھائے گا، مثلاً انوائس، آرڈر وغیرہ کی تخلیق۔

کیا میرے اکاؤنٹ میں صرف کچھ ہی مخصوص کاروائیاں دیکھنا ممکن ہے؟

ہاں، ایسا ہی ہے۔ آپ معلومات کو مرتب کرنے کے لیے فلٹرز کا استعمال کر سکتے ہیں۔

Read more Q & A »






Perfect Money تصدیق شدہ پارٹنرز

Perfect Money اپنے بزنس کی تعمیر شراکت داری کے طریقہ پر کرتا ہے اور ہر بزنس پارٹنر کی پوری قدر کرتا ہے۔

آپ ہمیشہ ہمارے تصدیق شدہ تبادلہ پارٹنرز کے ذریعہ دیگر قسم کاPerfect Money تبادلہ کر سکتے ہیں۔
ہم زیادہ سے زیادہ لوگوں کے پاس پہنچنے اور PM کو جتنا ممکن ہو اتنا لکویڈ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔

ایکسچنجرز کے لیے فوائد »

تبادلہ پارنٹر کے لیے شراکت داری کی شرائط اور عملی سرگرمیوں کے ضوابط »

تصدیق شدہ تبادلہ پارٹنرز کے اسٹیٹس کے لیے اپلائی کریں »




تبادلہ کے مقاصد سے برائے مہربانی صرف تصدیق شدہ پارٹنرز کی خدمات استعمال کریں۔

اس سیکشن میں، آپ کو ان سبھی تبادلہ پارٹنرز کی ایک فہرست ملے گی جنہوں نے اپنے کام کے دوران ثابت کیا ہے کہ وہ ایماندار اور قابل بھروسہ پارٹنرز ہیں:

 


ایک تصدیق شدہ پارٹنر بننے کے لیے

اگر الیکٹرونک کرنسیوں کے تبادلے پر یا مالی عمل کی انجام دہی پر آپ کے پاس ایک سرگرم کاروبار ہے اور آپ نے اپنے آپ کو ادائیگی کے مارکیٹ میں دکھایا ہے تو آپ کے پاس ہمارا تصدیق شدہ تبادلہ پارٹنر بننے کا ایک بہترین موقع ہے۔ ہم سبھی تصدیق شدہ تبادلہ پارٹنرز کے لیے کام کا مخصوص ماحول فراہم کرتے ہیں۔


Perfect Money کسٹمر سپورٹ میں ٹکٹ جمع کرنے کے لئے یہاں کلک کریں »






  
Make P2P and B2B payment with Perfect Money 
© 2007-2024 Startup Smart Development. All rights reserved. 
Licensed payment service provider authorized by The Autonomous Island of Anjouan with registration number 15559. Financial license L 15559 / SSD.
الحاق یافتہ پروگرام | Perfect Money اے پی آئی | قانو | نوٹس | رازداری کی | لیسی | استع | کی شرائط | KYC
| AML
سائٹ میپ