PM تبادلہ کی شرحیں
USD, EUR:
![](/img/left_c.gif) |
USD
/ EUR 0.902
|
|
|
EUR
/
USD 1.063
|
|
![](/img/rates/21.graph?1722054647)
BTC:
![](/img/left_c.gif) |
USD
>>
67841.83
|
|
|
EUR
>>
62484.76
|
|
![](/img/rates/71.graph?1722054647)
GOLD Bid Price /oz:
![](/img/left_c.gif) |
USD
>>
2339.406
|
|
|
EUR
>>
2155.061
|
|
|
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
میں Perfect Money کے ساتھ کام کرنے والے مبادلہ سروس فراہم کاروں کی فہرست کہاں دیکھ سکتا ہوں؟
ہمارے مستند پارٹنروں کی فہرست یہاں ہمیشہ دستیاب رہتی ہے: https://www.perfectmoney.is/business-partners.html ہم اس بات کی پُر زور سفارش کرتے ہیں کہ آپ صرف اسی مخصوص فہرست کی مبادلہ سروسیز کا ہی استعمال کریں۔
|
کیا میرے اکاؤنٹ میں صرف کچھ ہی مخصوص کاروائیاں دیکھنا ممکن ہے؟
ہاں، ایسا ہی ہے۔ آپ معلومات کو مرتب کرنے کے لیے فلٹرز کا استعمال کر سکتے ہیں۔
|
Read more Q & A »
|
![](/img/blank.gif)
|
Perfect Money کا حفاظتی مرکز
Perfect Money کے ادائیگی کے نظام کا جمہوری نقطہ نظر ہر گاہک کو آزادانہ طور پر یہ فیصلہ کرنے کے قابل بناتا ہے کہ اسے اپنے اکاؤنٹ کے لئے کون سی حفاظتی سیٹنگز کی ضرورت ہے۔ PM کا ہر ایک گاہک اپنے ساتھ ایک مفاہمت کرتا ہے اور اپنے استعمال کے لئے اپنی ذاتی آسانی کو منتخب کرتا ہے اور اپنے اکاؤنٹ کو غیر مجاز ملاحظہ یا استعمال سے روکتا ہے۔
Perfect Money کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں
Perfect Money کی معمول کی کارروائی اور فعالیت کا انتظام ایک حفاظت کے نظام اور تحفظ کے وسائل کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔ تاہم، Perfect Money کے تحفظ کا محکمہ ہر گاہک کو ممکنہ خطرات سے متنبہ کرنے کو ضروری سمجھتا ہے اور ہر شخص کو اپنے اکاؤنٹ کے بارے میں بہت زیادہ ہوشیار رہنے کو کہتا ہے۔
|