Payment System Gold USD EUR
E-Currency Payment SystemPerfect Money Payment System
 

Switzerland E-Currency
Switzerland E-Currency
سائن اپ کر    |   لاگ ان    |   ایکسچینجرز     |   مدد    |   ٹور   |   سیکورٹی سینٹر         

Autumn
Buy Gold Metal, Buy USD EURO currency online, Payment System
E-Currency Payment System
 
fast,easy,comfortable - way to develop your money
 لاگ ان

PM تبادلہ کی شرحیں
USD, EUR:

USD / EUR  0.896   |
|   EUR / USD  1.071



BTC:

USD >> 63012.25   |
|    EUR >> 57594.75



GOLD Bid Price /oz:

USD >> 2604.35   |
|    EUR >> 2381.417


عوامی رائے شماری

Perfect Money: خدمت کا معیار اور مصنوعات

واقع فوراً نتائج دیکھیں »


اکثر پوچھے جانے والے سوالات

"ہسٹری" سیکشن کا استعمال کس لیے ہوتا ہے؟

یہ ان سبھی کاروائیوں کا تجزیہ کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے جو آپ کے اکاؤنٹ میں انجام دی گئی ہوں۔ آپ کاروائیوں، مدت اور دیگر پیرامیٹرز کو فلٹر کر کے ایک مخصوص لین دین کی تلاش کر سکتے ہیں۔ آپ اپنی ہسٹری کو کسی تحریری شکل میں بھی بدل سکتے ہیں اور اس کو محفوظ کر سکتے ہیں۔ پارٹنر پروگرام کے اعداد و شمار بھی "ہسٹری" سیکشن میں دستیاب ہیں۔

میں ایک ذیلی اکاؤنٹ میں کیسے داخل ہو سکتا ہوں؟

آپ ایک ذیلی اکاؤنٹ میں مین لاگ ان صفحہ سے ٹھیک اسی طرح داخل ہو سکتے ہیں جس طرح ریگولر اکاؤنٹ میں داخل ہوتے ہیں۔

Read more Q & A »






ضمانتیں

ہمارے اس غیر مستحکم وقت میں کسی قسم کی مالیاتی ضمانتیں دینا شدید طور پر مشکل ہے۔ عالمی بازاروں میں صورتحال بعض اوقات آناً فاناً تبدیل ہو جاتی ہے اور اکثر کرنسی کی شرحیں، خام اشیا اور دھاتوں کی قیمتیں صرف بنیادی عوامل پر منحصر ہوتی ہیں اور یہ ٹیکنیکل تجزیہ یا پیش گوئی پر منحصر نہیں ہوتیں۔

کئی اول درجہ کے ادائیگی کے سسٹمز اپنے استحکام کی ضمانت دینے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن وہ بد قسمتی سے صارفین اور گاہکوں کو دئیے گئے، اپنے عہدو پیمان کو پورا کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔ Myopic سرمایہ کاری پالیسی اور ٹیکس ایجنسیوں کے عدالتی دعوؤں نے الیکٹرانک ادائیگی سسٹم کے کام پر بار بار منفی اثر ڈالا ہے۔

ہم اپنے آپ کو، اس خیال کے ساتھ بری الذمہ نہیں کر سکتے کہ ایک قابل اعتماد اور محفوظ سسٹم کو بہرحال موجود ہونا چاہیے۔ ہم نے Perfect Money کو مالیات کے سلسلہ میں کام کرنے کے لئے تیار کیا ہے؛ مزید یہ کہ مطمئن کلائنٹس، مسابقین کا اخترام، روزانہ کے ہزاروں رجسٹریشن، اور صارفین کی طرف سے ہمارے پاس اعتماد کے ساتھ رکھی ہوئی کرنسیوں کی بے پناہ مقدار، اس بات کی ضمانت دیتی ہے کہ اگلا مالیاتی دن Perfect Money کے ساتھ شروع ہوگا اور یہ کہ ایسا کہنا بہتر ہوگا کہ Perfect Money ایک مستقبل رکھتا ہے یا کہ یا کہنا بھی بہتر ہے کہ

مستقبل کے پاس Perfect Money ہے۔

 

Perfect Money کے وکلا کے ایک گروپ نے دیگر ادائیگی کے سسٹمز کے تجربات کا تجزیہ کیا اور ایک ایسا منفرد سسٹم تیار کیا، جو گاہکوں کے فنڈز کی سلامتی کا تحفظ اور ضمانت رکھتا ہے۔ ایک دانشمندانہ خطرات کی تقسیم کی پالیسی پر غور کرتے ہوئے، Perfect Money کے تجزیہ کاروں نے سسٹم کی سیکورٹی کو درپیش تمام ممکنہ خطرناک حرکات اور خطرات کی قدر پیمائی کی کوشش کی۔ Perfect Money سرمایہ کاری کی سرگرمیوں پر عمل نہیں کرتی اور ایسے سسٹم ٹولز کو رد کردیا ہے جو صارفین کے فنڈ کی سرمایہ کاری کرتے ہوئے منافع کماتے ہیں۔ اس حقیقت کی بنا پر Perfect Money اُن خطرات کی اکثریت سے محفوظ ہے، جو معیار بینکوں اور ادائیگی سسٹمز پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔

Perfect Money کی اعتمادیت اور استحکام انٹرنیٹ پر موجود درجنوں ایکسچینجرز کے ساتھ اشتراک پر مبنی ہے، جو اپنا کاروبار ایک طویل عرصہ سے انجام دیتے آرہے ہیں اور الیکٹرانک کرنسی ایکسچینج کے شعبہ میں، اپنے آپ کو ایک منظورہ شدہ، محفوظ اور مستحکم کاروبارکے طور پر ظاہر کیا ہے۔

ایکسچینج پارٹنرز شراکت داروں کے باہمی تعلقات کے ڈھانچہ میں، PM کے تبادلے کے ذریعہ تعاون کرتے ہیں۔ وہ Perfect Money کی کسی بھی مقدار والی رقم کو 24 گھنٹوں میں ایکسچینج کی فراہمی کرنے والے سسٹم کے ضامن ہیں۔

ہمارے گاہکوں کے فنڈ کے تحفظ کی ایک اور ضمانت کثیر منصوبہ اور کثیر کرنسی کے اکاؤنٹس ہیں، جو عمومی طور پر Perfect Money کو بڑے اقتصادی اُتار چڑھاؤ اور کرنسیوں کی شرح اور میٹلز کی تبدیلوں سے اعلیٰ سطح کی لچک اور مزاحمت فراہم کرتے ہیں۔

ہمارے گاہکوں کے فنڈز کے تحفظ کی ضمانت، کثیر مرحلہ جاتی دانشمندانہ حفاظتی نظام کے ذریعہ ڈیٹا سیکیوریٹی کے شعبہ میں تازہ ترین سائنسی تحقیقات کے ذریعہ دی جا سکتی ہے۔ Perfect Money سے متعلق مزید معلومات کے لئے، براہِ کرم خصوصیات کے حصّہ میں پڑھیں۔

Perfect Money اس بات کو سمجھتی ہے کہ ہمارے صارفین کے مالیاتی تحفظ کی سطح ، پوری کمپنی کے وقار پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اور چونکہ کسی بھی کمپنی کے لئے وقار اور نام ہمیشہ سب سے مقدّم درجہ رکھتا ہے، ہم اپنے صارفین کو فراہم کئے جانے والے مالیاتی تحفظ کو اعلیٰ ترین ترجیح دیتے ہیں، تاکہ ہم مالیات کے سلسلہ میں اپنی کارکردگی کے دوران، تمام کاروباری اصولوں اور روایات پر سختی کے ساتھ عمل کرنے کی کوشش کر سکیں۔


Perfect Money میں سائن اَپ کریں - مستقبل کا ادائیگی کا سسٹم!

 

  
Perfect Money - new generation of Internet payment system. Payment processor for money transfer. 
© 2007-2024 Startup Smart Development. All rights reserved. 
Licensed payment service provider authorized by The Autonomous Island of Anjouan with registration number 15559. Financial license L 15559 / SSD.
الحاق یافتہ پروگرام | Perfect Money اے پی آئی | قانو | نوٹس | رازداری کی | لیسی | استع | کی شرائط | KYC
| AML
سائٹ میپ