Payment System Gold USD EUR
E-Currency Payment SystemPerfect Money Payment System
 

Switzerland E-Currency
Switzerland E-Currency
سائن اپ کر    |   لاگ ان    |   ایکسچینجرز     |   مدد    |   ٹور   |   سیکورٹی سینٹر         

Buy Gold Metal, Buy USD EURO currency online, Payment System
E-Currency Payment System
 
fast,easy,comfortable - way to develop your money
 لاگ ان

PM تبادلہ کی شرحیں
USD, EUR:

USD / EUR  0.933   |
|   EUR / USD  1.029



BTC:

USD >> 95392.16   |
|    EUR >> 90845.12



GOLD Bid Price /oz:

USD >> 2586.234   |
|    EUR >> 2463.129


عوامی رائے شماری

Perfect Money: خدمت کا معیار اور مصنوعات

واقع فوراً نتائج دیکھیں »


اکثر پوچھے جانے والے سوالات

ایس ایم ایس لاگ ان کیسے کام کرتا ہے؟

جب بھی آپ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرتے ہیں، سسٹم رسائی کو بلاک کردیتا ہے اور ایک ایسے پن کوڈ کے ساتھ ایک ایس ایم ایس پیغام بھیجتا ہے جو توثیق کے لیے درکار ہوتا ہے۔ ہر ایس ایم ایس پیغام کی لاگت 10 سینٹ ہے۔

میں نے ایک غلط فلٹر منتخب کرلیا، میں کیا کروں؟

ایک فلٹر کو دوبارہ سیٹ کرنے کے لیے، "فلٹر ختم کریں" بٹن پر کلک کریں اور سسٹم تلاش کے ان سبھی اختیارات کو دوبارہ سیٹ کرے گا جن کو پہلے منتخب کیا گیا تھا۔

Read more Q & A »






فیس

سروس فیس کو کم سے کم رکھا گیا ہے، تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ Perfect Money ادائیگی کا ایک سب سے زیادہ کفایتی اور آسان حل ہے۔

ہمارے کلائنٹس اور شراکت دار Perfect Money کو ایک قابل اعتماد، مستحکم، ایماندار ادائیگی کا پروسیسس سمجھتے ہیں، جو وقتی مالی فوائد اور منافع کو اپنا ہدف نہیں بناتا بلکہ اس کا ہدف ایک صارف اور کاروبار دوست شراکت داری کا قیام ہے۔


 
ڈپازٹ فیس
وائر -0.5% سے
بِٹ کوائن 0%
تبادلہ
USD/EUR , EUR/USD
مارکیٹ شرح پر
سود
بیلنس میں شامل کیا جاتا ہے: 4% فی سال, (زیادہ سے زیادہ 500 USD / ماہ)
منتقلی
داخلی پریمیم اکاؤنٹ 0.5%
تصدیق شدہ اکاؤنٹ 0.5%
غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹ 1.99%
رقم واپس نکالنے کی فیس
وائرٹرانسفر 0% سے + بینک کی فیس
Bitcoin Express (instant) 0.5% + $10
سیکیورٹی فیس
ایس ایم ایس نوٹیفیکیشن $0.1
سالانہ خدمت $0
اکاؤنٹ کی بحالی $100
شراکت داری پروگرام

Perfect Money آپ کی توجہ کو شراکت داری پروگرام کی طرف مبذول کرتا ہے۔ ہم آپ کو آپ کے ریفرل کے کم از کم ماہانہ بیلنس کے 1% سالانہ سود حاصل کرنے کی پیشکش کرتے ہیں۔ ادائیگی ماہانہ بنیاد پر ہے۔

آپ آسانی کے ساتھ شروعات کرسکتے ہیں، صرف اس لنک کو استعمال کریں

https://perfectmoney.com/signup.html?ref=account

جہاں account ہمارے سسٹم میں موجود آپ کی ممبر آئی ڈی ہے۔
ریفرل پروگرام پر ادائیگی کو خود کار ماہانہ خلاصہ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

Perfect Money اشتہاری مواد دیکھنے کے لئے یہاں پر کِلک کریں۔

 


  *
ایکسچینج شراکت داروں کی سروس فیس مختلف ہوسکتی ہے۔

Perfect Money میں سائن ان کریں - جو کہ ادائیگی کرنے والا مستقبل کا نظام ہے!

 

  
Make P2P and B2B payment with Perfect Money 
© 2007-2024 Startup Smart Development. All rights reserved. 
Licensed payment service provider authorized by The Autonomous Island of Anjouan with registration number 15559. Financial license L 15559 / SSD.
الحاق یافتہ پروگرام | Perfect Money اے پی آئی | قانو | نوٹس | رازداری کی | لیسی | استع | کی شرائط | KYC
| AML
سائٹ میپ